empty
 
 
16.06.2021 04:16 PM
جون 16 2021 کے لئے یورو / یو ایس ڈی کا اچیموکو کلاؤڈ انڈیکیٹر تجزیہ


روزانہ کے چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی اچیموکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کے مطابق بُلش رجحان میں ہے لیکن چونکہ قیمت تن کان سن اور کی جن سن سے نیچے ہے لہذا یہ کومو (کلاؤڈ) تک نیچے جانے کے لئے کمزور ہے

This image is no longer relevant


تن کان سن (سُرخ لکیر والا انڈیکیٹر) اور کی جن سن ( پیلی لکیر والا انڈیکیٹر) دونوں 1.2160 کی سطح پر ہیں - یہ ایک اہم قلیل مُدتی ریزسٹنس ہے - قیمت کے دونوں انڈیکیٹرز سے نیچے ہونے کی وجہ سے قیمت کلاؤڈ تک جانے کے لئے کمزور ہے - کلاؤڈ سپورٹ ابھی 1.2050 پر ہے - اکثر اوقات جب قیمت تن کان سن اور کی جن سن انڈیکیٹرز سے نیچے کی بریک کرتی ہے تو یہ کومو (کلاؤڈ) کو ٹیسٹ کرنے کے لئے تنزلی کا عمل جاری رکھتی ہے - جب تک قیمت 1.2160 کی سطح سے نیچے ہے تب تک توقع یہ ہے کہ قیمت نیچے کی جانب ہی جائے گی

Recommended Stories

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.