empty
25.05.2021 04:05 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے میں ٹرینڈ لائن تجزیہ


اپنے حالیہ تجزیہ میں ہم نے یہ بڑی حد تک واضح کیا تھا کہ اضافہ کی ٹرینڈ لائن سپورٹ کتنی اہم ہے - اس ٹرینڈ لائن کی اہمیت با آسانی دیکھی جا سکتی ہے کیونکہ قیمت اس سطح کے گرد تجارت کر رہی ہے اور بُلز نے ٹرینڈ لائن کی کسی بھی خلاف ورزی کے بغیر بئیرز کے ساتھ مقابلہ کیا ہے - بُلز مضبوط ہیں کیونکہ قیمت ٹرینڈ لائن سے اوپر موجود ہے

This image is no longer relevant


سُرخ مستطیل - ریزسٹنس

سُرخ لکیر - سپورٹ

سبز مستطیل - سپورٹ

نیلی لکیر - اُفقی سپورٹ

یو ایس ڈی / جے پی وائے نے سبز رنگ سے ظاہر کئے گئے سپورٹ ایریا اور اضافہ کی سلوپنگ ٹرینڈ لائن کو قائم رکھا ہوا ہے - اس کے علاؤہ نیلی لکیر سے ظاہر کی گئی اُفقی سپورٹ بھی قائم ہے - قلیل مُدتی رجحان کو اپنے قابو میں کرنے کے لئے بئیرز کو 108.50 کی سطح سے نیچے کی بریک کرنا ہوگی - جتنا ذیادہ وقت قیمت ٹرینڈ لائن سپورٹ کی بلند ترین سطح پر موجود رہے گی اُتنی ہی مضبوط اضافہ کی موو کا امکان بنے گا - 109.70 کی سطح سے اوپر کی بریک سے پہلا ہدف 110.70 اور اس کے بعد 112 کی سطح پر ملے گا

Recommended Stories

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.